تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیا لِیا کام آ جانا" کے متعقلہ نتائج

دِیا لِیا کام آ جانا

لِیا دِیا کام آنا

کرنی کا پھل ملنا ، نیکی کا اچھا نتیجہ ملنا .

دِیا لِیا ساتھ جانا

اس دنیا میں خدا کے نام پر دینا آخرت میں نجات کا باعث ہوتا ہے ، (کنایۃً) یہ کہ دولت یہیں رہ جاتی ہے ، سوائے اسکے جو بخش دی جائے اور خود اپنی بخشش کا باعث بنے.

کُچْھ دِیا لِیا آگے آ گیا

خیر خیرات نے مصیبت سے بچا لیا (کسی مصیبت ناگہانی سے بچ جانے کے موقع پر کہا کرتے ہیں)

کام آ جانا

استعمال میں آنا

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیا لِیا کام آ جانا کے معانیدیکھیے

دِیا لِیا کام آ جانا

diyaa-liyaa kaam aa jaanaaदिया-लिया काम आ जाना

English meaning of diyaa-liyaa kaam aa jaanaa

  • be saved from trouble owing to past good deeds and charity, etc.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیا لِیا کام آ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیا لِیا کام آ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words