تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیا سَلائی دِکھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیا سَلائی دِکھانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: دِیا
دِیا سَلائی دِکھانا کے اردو معانی
- دیا سلائی کو گِھس کر اسکے شعلے سے کسی چیز کو جلانا ، سُلگانا یا روشن کرنا.
- کسی چیز میں آگ لگانا ، کسی چیز کو جلا ڈالنا ، ملیا میٹ کرنا .
- ختم کرنا ، چھوڑنا.
English meaning of diyaa salaa.ii dikhaanaa
- incite, cause discord or quarrel
- set on fire
दिया सलाई दिखाना के हिंदी अर्थ
- किसी चीज़ में आग लगाना, किसी चीज़ को जिला डालना, मलियामेट करना
- ख़त्म करना, छोड़ना
- दया सिलाई को घुस कर उसके शोले से किसी चीज़ को जलाना, सुलगाना या रोशन करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیا سَلائی دِکھانا)
دِیا سَلائی دِکھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔