تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیا سَلائی کِھین٘چْنا" کے متعقلہ نتائج

دِیا سَلائی کِھین٘چْنا

دیا سلائی کی ڈِبیا کے مسالا لگے ہوئے حصّے پر دیا سلائی کو تیزی سے رگڑنا تاکہ شعلہ پیدا ہو.

دِیا سَلائی پُھون٘ک دینا

دیا سلائی کی سب تیلیاں ایک ہی وقت میں جلا ڈالنا.

سَلائی پھیر٘نا

آنکھ میں سرمہ یا زخم میں دوا وغیرہ لگانے کے لیے سلائی کو گھمانا، سرمہ لگانا، دوا لگانا

سَلائی کَر٘نا

(طب) عمل جراحی کرنا، سوراخ کر کے سلائی سے پیشاب نکالنا، سوراخ کرنا، چھیدنا، برمانا

دُن٘بالَہ کِھین٘چْنا

(سرمے کے لیے) آنکھ کے کوئی سے آگے کنپٹی کی حد تک سرمے کی لکیر بنانا .

سِین٘ک سَلائی

دُبلا پتلا، نجیف، کمزور

کِنارَہ کِھین٘چْنا

رک : کنارہ کشی اختیار کرنا.

دِیا چاہِیے

دینا ، دینا ہوگا.

فَتْحَہ کِھین٘چْنا

زبر کو کھینچ کر پڑھنا ، زبر کو اس طرح پڑھنا کہ دوسرے الف کا احساس ہو .

سُرْمَہ کِھین٘چْنا

سُرمہ لگانا.

عِطْر کِھین٘چْنا

خوشبو دار چیز کا تیل بذریعۂ کشید نکالنا.

دُہائی کِھین٘چْنا

مظلوموں کا فریاد کرنا ، پناہ مانگنا ، داد خواہی کرنا

شِیحَہ کِھین٘چْنا

رک : شیحہ بھرنا.

صَدْمَہ کِھین٘چْنا

تکلیف سہنا ، رنج اٹھانا ، غم برداشت کرنا.

فاقَہ کِھین٘چْنا

بھوکا رہنا ، فاقے کی سختیاں سہنا.

حُقَّہ کِھین٘چْنا

حقّہ پینا ، حقے کا دم لگانا

شَبِیہ کِھین٘چْنا

تصویر بنانا، تصویر اتارنا.

گُھون٘گَھٹ کِھین٘چْنا

رک : گھونٹ کاڑھنا .

عَذاب کِھین٘چْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

چار جامَہ کِھین٘چْنا

رک : چار جامہ کسنا .

عَرْصَہ کِھین٘چْنا

دیر کرنا ، وقت لینا.

ہاتھ کا دِیا

خدا کی راہ میں دیا ہوا، خیرات، دان نیز وہ شخص جسے کچھ عطا کیا گیا ہو

ڈوب دِیا ہُوا

بسایا ہوا ، آراستہ کیا ہوا ، سجایا ہوا.

دِیا گُل ہونا

چراغ بُجھنا.

رَن٘ج کِھین٘چْنا

صدمہ برداشت کرنا

صُعُوبَت کِھین٘چْنا

رک : صعوبت اٹھانا.

زَنْجیرَہ کِھین٘چْنا

زنجیروں کے ذریعے خانوں میں تقسیم کرنا ۔

لَن٘گَر کِھین٘چْنا

لنگر کھولنا تاکہ جہاز یا کشتی روانہ ہو سکے ، لنگر اٹھانا .

دُن٘بالا کِھین٘چْنا

(سرمے کے لیے) آنکھ کے کوئی سے آگے کنپٹی کی حد تک سرمے کی لکیر بنانا .

فِرَن٘گ کِھین٘چْنا

تلوار کھین٘چنا ، تلوار میان سے نکالنا .

لَن٘گوٹ کِھین٘چْنا

لنگر باندھنا یا کسنا .

دان٘ت نَہ دِیا جانا

چبانا یا کاٹنا دوبھر ہونا، چبانے سے دان٘ت میں چمک یا درد، کرکراپن یا کسی خرابی کی وجہ دان٘ت چلانا یا چبانا دشوار ہونا

دِیا فَرْغِمَہ

(سائنس) سینہ اور پیٹ کے درمیان کا بڑا پردہ جس سے سکڑنے اور پھیلنے کا فعل اہمیت کا حامل ہے ، حجاب حاجز ، حجاب مُورّب.

رَن٘گ دِیا

مالا مال کردیا

لِیا دِیا رَہنا

کم آمیز ہونا ، بے تکلف نہ ہونا .

شُعْلَہ کِھین٘چْنا

شعلہ بلند ہونا، لپٹ پیدا کرنا

دِیا رَوشَن ہونا

چراغ جلنا ، روشنی ہون ؛ رہنمائی حاصل ہونا.

سان٘س کِھین٘چْنا

جیسے تیسے جینا ، چار و ناچار جینا ، بمشکل زندگی بسر کرنا.

سُون٘ٹھ کِھین٘چْنا

دم سادھ لینا ، گھنّی سادھنا ، سوتا بن جانا ، مکر کرنا.

لام بان٘دْھ دِیا

پیاپے پہنچایا یا جمع کر دیا

نَصِیبَہ سُلا دِیا جانا

بُرے دن آجانا ، قسمت خراب ہونا ۔

دِیا سَلائی

رگڑ سے سُلگ اُٹھنے والی تِیلی جس کے ایک سِرے پر گندھک وغیرہ سے بنا ہوا بھڑک اُٹھنے والا مرکب لگا ہوتا ہے، ماچس کی تیلی

سِن٘گی کِھین٘چْنا

رک : سِین٘گیاں کھین٘چنا.

خاکہ اُڑا دِیا

صرف کر ڈالا

لَن٘گْڑی کِھین٘چْنا

ٹان٘گ گھسیٹ کر چلنا ، گھسٹ کر چلنا .

کُچھ دِیا ہی آگے آ گَیا

کبھی کی خیرات کام آگئی ؛ خدا نے کسی نیکی کے سب مصیبت سے بچا لیا

یُوں ہی ٹَرخا دِیا

خھالی خولہ ٹال دیا ، ناکا میاب رخصت کیا ، کچھ نہ دیا ، ناکام رکھا ، مطلب پورا نہ کیا

ہاتھ کا دِیا ساتھ رَہے

خیرات دی ہوئی ضائع نہیں ہوتی

ہاتھ کا دِیا ساتھ چَلے گا

(فقیروں کی صدا) مراد : خیرات قیامت میں سزا سے بچائے گی

دِیا لِیا آگے آتا ہے

خیر خیرات کرتے رہنا آڑے وقت میں انسان کی سلامتی یا بھلائی کا باعث بن جاتا ہے .

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

چور کے ہاتھ میں دِیا

ایک تو جرم کرنا دوسرے اعلانیہ

اللہ کا دِیا سَب کُچْھ

خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

دِیا نَہ باتی مُفْت پِھرے اِتَراتی

مفلسی میں شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل ، یعنی گھر میں دیا تک نہیں اور کم حیثیت عورت گھر کے باہر ناز کرتی پھرتی ہے .

کِسی کا دِیا نَہِیں کھاتا

(دہلی) کسی کا محتاج نہیں ، دست نگر یا دیبل نہیں

کَیا بِلّی نے چِھین٘ک دِیا

تم اس کام سے کیوں باز رہے (بعض لوگ چھینک کو بدشگونی اور نحوست خیال کرتے ہیں).

ہاتھ کا دِیا گُم نَہیں جاتا

خیرات کا ثواب کبھی ضائع نہیں ہوتا ؛ نیکی کبھی رائگاں نہیں جاتی

ساتْھ کو ہاتْھ کا دِیا ہی چَلْتا ہے

عاقبت میں خیرات ہی کام آئے گی، فقیروں کا مقولہ

دِیا ہی آڑے آتا ہے

پُن کرنا وقت بڑے پر کام آتا ہے ، خیرات کی برکت سے بِگڑے کام بن جاتے ہیں اور جان کی سلامتی ہے .

ہاتھ کا دِیا آڑے آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیا سَلائی کِھین٘چْنا کے معانیدیکھیے

دِیا سَلائی کِھین٘چْنا

diyaa salaa.ii khii.nchnaaदिया सलाई खींचना

محاورہ

دِیا سَلائی کِھین٘چْنا کے اردو معانی

  • دیا سلائی کی ڈِبیا کے مسالا لگے ہوئے حصّے پر دیا سلائی کو تیزی سے رگڑنا تاکہ شعلہ پیدا ہو.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

दिया सलाई खींचना के हिंदी अर्थ

  • दिया सलाई की डिबिया के मसाला लगे हुए हिस्से पर दिया सलाई को तेज़ी से रगड़ना ताकि चिंगारी पैदा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیا سَلائی کِھین٘چْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیا سَلائی کِھین٘چْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words