تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیا تو چاند تھا، نہ دیا تو ماند تھا" کے متعقلہ نتائج

دیا تو چاند تھا، نہ دیا تو ماند تھا

خیرات ہی سے نام ہوتا ہے ورنہ کوئی ذکر نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیا تو چاند تھا، نہ دیا تو ماند تھا کے معانیدیکھیے

دیا تو چاند تھا، نہ دیا تو ماند تھا

diyaa to chaa.nd thaa, na diyaa to maa.nd thaaदिया तो चाँद था, न दिया तो माँद था

نیز - دیا تو چاند تھا، نہ دیا تو منہ ماند تھا

ضرب المثل

دیا تو چاند تھا، نہ دیا تو ماند تھا کے اردو معانی

  • خیرات ہی سے نام ہوتا ہے ورنہ کوئی ذکر نہیں کرتا
  • کسی سے کچھ لینے کے لیے خوشامد کے طور پر کہتے ہیں
  • کسی کی خواہش پوری کر دو تو خوش ہو جاتا ہے، نہ کرو تو ناراض رہتا ہے

दिया तो चाँद था, न दिया तो माँद था के हिंदी अर्थ

  • दान-पुण्य ही से नाम होता है वर्ना कोई वर्णन या बखान नहीं करता
  • किसी से कुछ लेने के लिए चापलूसी के तौर पर कहते हैं
  • किसी की इच्छा पूरी कर दो तो प्रसन्न हो जाता है, न करो तो नाराज़ रहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیا تو چاند تھا، نہ دیا تو ماند تھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیا تو چاند تھا، نہ دیا تو ماند تھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone