تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو آنکھوں کی چار بَنانا" کے متعقلہ نتائج

دو آنکھوں کی چار بَنانا

کسی سے نگاہیں مِلانا ، بے باک ہونا ، دلیر ہونا.

دو چار پَیْسے کی اَوْقات ہونا

معمولی آمدنی ہونا، مفلس ہونا، حقیر ہونا

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

دو چار جوڑے بَنانا

چند جوڑے کپڑے تیّار کرنا ، کچھ کپڑوں کا اِنتظام کرنا (عموماً دلہن کے لیے)

دو آنکھوں کی چار آنکھیں ہونا

زیادہ عقل و شعور ہونا ، زیادہ ہوشیار ہوجانا.

دو آنکھوں سے چار آنکھیں دِیں

عقل دی ، تمیز سکھائی ، پڑھا لکھا کے ہوشیار کر دیا.

دو چار کی لاٹھی ایک آدْمی کا بوجھ

اس موقع پر کہتے ہیں جب دوچار آدمیوں کا کام کسی ایک آدمی کو کرنا پڑے .

ایک کی دارو دو، دو کی دارو چار

ایک شریر اور بدمعاش آدمی کو ٹھیک کرنے کے لئے دو چاہیے اور دو کو ٹھیک کرنے کے لئے چار

ایک کی سیر، دو کا تماشا، تین کا پیٹنا، چار کا سانپا

زیادہ جمگھٹے سے سیر تماشے کا لطف جاتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دو آنکھوں کی چار بَنانا کے معانیدیکھیے

دو آنکھوں کی چار بَنانا

do aa.nkho.n kii chaar banaanaaदो आँखों की चार बनाना

محاورہ

دو آنکھوں کی چار بَنانا کے اردو معانی

  • کسی سے نگاہیں مِلانا ، بے باک ہونا ، دلیر ہونا.

दो आँखों की चार बनाना के हिंदी अर्थ

  • किसी से आँखें मिलाना, निडर होना, बहादुर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو آنکھوں کی چار بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو آنکھوں کی چار بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words