تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو اَنگ" کے متعقلہ نتائج

دو اَنگ

(حیوانیات) تارا مچھلی کے جسم کے وہ دو بازو جن کے زاویے پر مامسامی تختی واقع ہوتی ہے دو انگ کہلاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ تین بازو بطور مجموعی سہ انگ کہلاتے ہیں

دو اَنگی

رک : (نباتیات) دو حول، حولیتیہ، دو حولیہ

دو اَنگُشْتِیا

(کرن، گوٹا وغیرہ) جس کی چوڑائی دو انگل ہو

دو اَنگُشْتِیا گوٹا

(زربافی) دو انگل چوڑا گوٹا یا ٹھپّا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو اَنگ کے معانیدیکھیے

دو اَنگ

do-a.ngदो-अंग

دو اَنگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حیوانیات) تارا مچھلی کے جسم کے وہ دو بازو جن کے زاویے پر مامسامی تختی واقع ہوتی ہے دو انگ کہلاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ تین بازو بطور مجموعی سہ انگ کہلاتے ہیں
  • (سِپہ گری) پھری کے ساتھ پھنکیتی کا استعمال
  • سِپر اور شمشیر لے کر جنگ کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو اَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو اَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words