تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو بار" کے متعقلہ نتائج

دو بار

دوسری بار ، مُکَرَّر ؛ دو دفعہ.

دو باری

دو دفعہ ، دوسری بار.

دو بَہْرَہ

دو ٹکڑے، دو حصّہ والا، دو حصوں میں منقسم.

بارِ دو عالَم

بارِ غَمِ دو عالَم

کاٹھ کی ہَنْڈیا دو بار نَہیں چَڑھتی

رک : کاٹھ کی ہانڈی بار بار الخ

ایک بار جوگی، دو بار بھوگی، تِین بار روگی

جوگی دن میں ایک بار اور بہت کھانے والا دوبار پاخانے جاتا ہے، اس سے زیادہ بار جائے تو اسے بیمار سمجھنا چاہیے

کاٹ کی ہانْڈی ایک دَفْعَہ چَڑْھتی ہے دو بار نَہِیں چَڑْھتی

کمزور چیز بار بار کام نہیں دیتی ، دغا فریب ہر بار کارگر نہیں ہوتا ، مکر اور دھوکا ہمیشہ کامیاب نہیں ہوتا ۔

تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو

ہردو کا مزہ ایک سا نیز دونوں بے مزہ ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دو بار کے معانیدیکھیے

دو بار

do-baarदो-बार

دو بار کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دوسری بار ، مُکَرَّر ؛ دو دفعہ.

दो-बार के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दूसरी बार, दो दफ़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو بار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو بار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words