تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو دَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو دَسْتی کے معانیدیکھیے
دو دَسْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- ۱. کُشتی کے ایک پیچ کا نام جس میں دونوں ہاتھوں سے حریف کو گھیسٹ لاتے ہیں .
- دونوں ہاتھوں سے .
- دونوں ہاتھوں سےکیا جانے والا (وار ، ضرب وغیرہ)
- ۲. تلوار کی ایک قسم چو دو ہاتھ لمبی ہوتی ہے .
English meaning of do-dastii
Noun, Feminine, Singular
- a variety of sword which is two hands long
दो-दस्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- with two hand, swordplay with both hands, (stab, kill, etc.) with both hands, a trick of wrestling
- तलवार की एक किस्म जो दो हाथ लंबी होती है
- दोनों हाथों से, दोनों हाथों से तलवार चलाना, दोनों हाथों से किया जाने वाला (वार, मार आदि), कुश्ती का एक दाँव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو دَسْتی)
دو دَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔