تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو فَصْلی" کے متعقلہ نتائج

دو فَصْلی

(درخت) جو سال میں دو بار پھل دے .

دو فَصْلی بات

گول مول بات ، دورُخی بات ، وہ بات جس کے دو مختلف معنی نکل سکتے ہوں ، منافقانہ بات .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو فَصْلی کے معانیدیکھیے

دو فَصْلی

do-fasliiदो-फ़स्ली

وزن : 222

دو فَصْلی کے اردو معانی

صفت

  • (درخت) جو سال میں دو بار پھل دے .
  • (زمین) جو سال میں دو بار بوئی جائے (ایک بار ربیع میں دوسری بار خریف میں) .
  • جس کے مختلف دو پہلو ہوں، ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، منافقانہ حالت جس میں یکسوئی نہ ہو، متلوّن

English meaning of do-faslii

Adjective

  • (land) yielding two crops a year

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو فَصْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو فَصْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone