تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو گاڑا" کے متعقلہ نتائج

گاڑا

گھات کی جگہ ، کمیں گاہ

گاڑا توپا

مدفونہ ، گڑا ہوا ، مٹّی میں دبا ہوا.

گاڑا تھوپا

مدفونہ ، گڑا ہوا ، مٹّی میں دبا ہوا.

گاڑا پَڑْنا

گر جانا ، رک جانا ؛ بُرا وقت ہونا ، مصیبت پڑنا.

گاڑا بَیٹْھنا

شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا ؛ چوروں ، ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا ، پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں بیٹھنا.

گاڑا بِٹھانا

پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں یا گھات میں بٹھانا

گانڑ پَھاڑ

(فحش ؛ بازاری) گانڑ پھاڑ دینے والا ؛ مراد : کٹھن ، بہت دُشوار ، دشوار گزار.

گانڑ پھاڑُو

ہیبت ناک ، خوف ناک ، دہشت انگیز.

دو گاڑا

دونالی بندوق جس میں دو گولیاں بھری جاتی ہیں، دو شاخہ

دو گاڑا مارْنا

گولی مارنا ، دونالی بندوق میں دو گولیاں بھر کر چلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو گاڑا کے معانیدیکھیے

دو گاڑا

do-gaa.Daaदो-गाड़ा

اصل: ہندی

وزن : 222

دو گاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دونالی بندوق جس میں دو گولیاں بھری جاتی ہیں، دو شاخہ

صفت

  • دگنا، دوہرا

English meaning of do-gaa.Daa

Noun, Masculine

  • double-barrelled gun

Adjective

दो-गाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो नली वाली बंदूक़, दोनाली बंदूक़ जिस में दो गोलियाँ भरी जाती हैं, दोनाली

विशेषण

  • दुगुना, दोहरा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو گاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو گاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone