تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاڑا" کے متعقلہ نتائج

گاڑا

گھات کی جگہ ، کمیں گاہ

گاڑا پَڑْنا

گر جانا ، رک جانا ؛ بُرا وقت ہونا ، مصیبت پڑنا.

گاڑا بَیٹْھنا

شکاریوں کا گھات میں بیٹھنا ؛ چوروں ، ڈاکوؤں یا دشمن کی گھات میں بیٹھنا ، پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں بیٹھنا.

گاڑا بِٹھانا

پوشیدہ جگہ کسی کی تاک میں یا گھات میں بٹھانا

گاڑا توپا

مدفونہ ، گڑا ہوا ، مٹّی میں دبا ہوا.

گاڑا تھوپا

مدفونہ ، گڑا ہوا ، مٹّی میں دبا ہوا.

دو گاڑا مارْنا

گولی مارنا ، دونالی بندوق میں دو گولیاں بھر کر چلانا .

دو گاڑا

دونالی بندوق جس میں دو گولیاں بھری جاتی ہیں، دو شاخہ

نال گاڑا جانا

۔ نوزائیدہ بچہ کا نال زمین میں گاڑا جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گاڑا کے معانیدیکھیے

گاڑا

gaa.Daaगाड़ा

وزن : 22

گاڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گارا ، مٹّی اور پانی سے بنا ہوا این٘ٹیں جوڑنے کا مسالا.
  • گھات کی جگہ ، کمیں گاہ
  • نو مسلموں کا ایک گروہ جو عالمگیر کے زمانے میں راجپوت سے مسلمان ہوگیا تھا
  • بندوق کی گولی
  • گڑھا ؛ خندق ؛ غار
  • نشیبی زمین جس میں پانی دیر تک نہ ٹھہرے
  • ۔ پوشیدہ جگہ کسی کی تاب میں بٹھانا۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gaa.Daa

Noun, Masculine

  • cart, wagon, gun-carriage, concealed place to attack from, pit, ditch, low-lying land

Adjective

  • buried, interred

گاڑا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words