تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو گَھڑی کی دِل لَگی" کے متعقلہ نتائج

دو گَھڑی کی دِل لَگی

تھوڑی دیر کا مذاق یا کچھ دیر کی تفریح .

دِل کی لَگی بُری ہوتی ہے

محبّت کی آگ جب دل میں بھڑکتی ہے تو پِھر نہیں بُجھتی ، محبت کرنے والے کو محبوب کی یاد ہر وقت بے چین رکھتی ہے ، عشق بُری بلا ہے ، عشق سب کچھ کراتا ہے

دِل لَگی مُقَرَّر کی ہے

مذاق بنا لیا ہے، کھیل سمجھ رکھا ہے

دو گَھڑی کی واہ واہ

تھوڑی دیر کی تعریف .

دِل کی لَگی

رنج، غم، محبّت، عِشق

اَچّھی دِل لَگی کی

نازیبا مذاق یا دھوکا دینے ، نقصان پہنچانے کے موقع پر مستعمل

دِل کی لَگی بُجْھنا

غم دور ہونا، حسرت نکلنا، ارمان پورا ہونا

دِل کی لَگی بُجھانا

غم دور کرنا، حسرت نکالنا، ارمان پورا کرنا

دِل کی لَگی بَھڑَکْنا

محبّت یا لگن میں شدّت پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو گَھڑی کی دِل لَگی کے معانیدیکھیے

دو گَھڑی کی دِل لَگی

do gha.Dii kii dil lagiiदो घड़ी की दिल लगी

دو گَھڑی کی دِل لَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھوڑی دیر کا مذاق یا کچھ دیر کی تفریح .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

दो घड़ी की दिल लगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थोड़ी देर का मज़ाक़ या कुछ देर की हँसी-माज़ाक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو گَھڑی کی دِل لَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو گَھڑی کی دِل لَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words