تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو جَگ" کے متعقلہ نتائج

دو جَگ

دنیا اور اس کے بعد آنے والا عالم یعنی آخرت، دنیا و عقبیٰ

دو جَگَت

رک : دو جگ .

سادُھو ہو کَر کَرے جو جاری ، اُس کی ہو دو جَگ میں خواری

فقیر ہو کر بدمعاشی اور بدکاری کرے ، دونوں جہاں میں خراب و خوار ہوگا .

سائِیں کا رَکھ آسرا اور واہی کا لے نام، دو جَگ میں بَھرپُور ہوں جو تیرے سگرے کام

خدا پر آسرا رکھ اور اسی کا نام لے تو دونوں جہاں میں تیرے کام پورے ہوں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں دو جَگ کے معانیدیکھیے

دو جَگ

do-jagदो-जग

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دو جَگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دنیا اور اس کے بعد آنے والا عالم یعنی آخرت، دنیا و عقبیٰ

شعر

English meaning of do-jag

Noun, Masculine

  • two worlds, the world and the hereafter

दो-जग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुनिया और इसके बाद आने वाली दुनिया अर्थात परलोक, लोक-परलोक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو جَگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو جَگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone