تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو کَشْتی میں پاوں ہونا" کے متعقلہ نتائج

دو کَشْتی میں پاوں ہونا

ضرورت سے زیادہ نفع کی ہوس ہونا .

دو کَشْتِیوں میں پاوں ہونا

تذبذب اور پس و پیش میں ہونا ، ڈھلمل یقین ہونا ، یکسو نہ ہونا .

پاوں رِکاب میں ہونا

(سفر کے لیے) ہر وقت تیار رہنا ، مستعد رہنا ، آمادہ رہنا.

پاوں بِیچ میں ہونا

ذمہ داری ہونا ، ذمہ ہونا ؛ مداخلت ہونا

پاوں میں چَکَّر ہونا

(بے فائدہ) ہر وقت چلتے رہنا ، مارا مارا پھرنا ، کہیں جم کر نہ بیٹھنا.

پاوں میں پَدَم ہونا

پیر کے تلوے میں بڑا سرخ نشان (جو خوش قسمتی کی علامت سمجھا جاتا ہے) ہونا ؛ خوش قسمت ہونا ۔

پاوں گَرْدِش میں ہونا

رک : پان٘و چکر میں ہونا ، مارا مارا پھرنا.

پاوں لَنگَر میں ہونا

تکلیف یا گھبراہٹ کی وجہ سے پان٘و اٹھ نہ سکنا۔

پاوں میں سَنیچَر ہونا

پان٘و میں گردش ہونا .

پاوں میں بِلّی بَنْدھی ہونا

بہت مارے مارے پھرنا ، سلسلہ بندھ جانا.

دامَن میں دو جَہاں ہونا

دونوں جہانوں کی خوشیاں ملنا، دنیا و آخرت سن٘ور جانا

پاوں میں چَلَت پِھرَت نَہ ہونا

پیروں میں چلنے کی طاقت نہ ہونا .

پاوں پیٹ میں ہونا

چھپا ہوا ہونا ، پوشیدہ ہونا ، نہایت مکار ہونا (اس جگہ بولتے ہیں جہاں ظاہر میں دوستی باطن میں منافقت ہو) ، رک : پیٹ میں پان٘و ہونا.

پاوں میں بیڑی ہونا

رک : پان٘و میں بیڑی پڑنا ، (کنایۃً) بن بیاہی بیٹی کا موجود ہونا۔

پیٹ میں پاؤں ہونا

۔(عو) نہایت مکّار ہونا۔ اس جگہ بولتی ہیں جہاں ظاہر میں صلاح وراستی اور باطن میں بدوضعی ہو۔ (یہ محاورہ سانپ سے لیاگیا ہے)

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دو کَشْتی میں پاوں ہونا کے معانیدیکھیے

دو کَشْتی میں پاوں ہونا

do kashtii me.n paa.nv honaaदो कश्ती में पाँव होना

دو کَشْتی میں پاوں ہونا کے اردو معانی

  • ضرورت سے زیادہ نفع کی ہوس ہونا .
  • تذبذب اور پس و پیش میں ہونا ، ڈھلمل یقین ہونا ، یکسو نہ ہونا .

दो कश्ती में पाँव होना के हिंदी अर्थ

  • तज़बज़ब और पस-ओ-पेश में होना, ढुलमुल यक़ीन होना, यकसू ना होना
  • ज़रूरत से ज़्यादा नफ़ा की हवस होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو کَشْتی میں پاوں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو کَشْتی میں پاوں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words