تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو لَتّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو لَتّی کے معانیدیکھیے
دو لَتّی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چوپائے خصوصاً گھوڑے یا گدھے کا دونوں پچھلی ٹانگیں اٹھا کر مارنا
شعر
لوڈ شیڈنگ کی شکایت پہ دولتی مارے
لوگ بجلی کے منسٹر کو گدھا کہتے ہیں
English meaning of do-lattii
Noun, Feminine
- kick with both hind legs (of a horse, mule or other quadruped)
दो-लत्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जानवर का पिछली टांगों से लात मारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو لَتّی)
دو لَتّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔