تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَتّی" کے متعقلہ نتائج

لَتّی

لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے

دو لَتّی

چوپائے خصوصاً گھوڑے یا گدھے کا دونوں پچھلی ٹانگیں اٹھا کر مارنا

دو لَتّی لَگْنا

لاتیں لگنا، لاتیں چلنا

دو لَتّی چَلْنا

لاتیں چلنا، لاتیں لگنا

دو لَتّی لَگانا

رک : دولتی چلانا .

دو لَتّی مارْنا

رک : دولتّی چلانا .

دو لَتّی کھانا

گھوڑے وغیرہ کی لاتوں کی مار کھانا .

دو لَتّی اُچھالْنا

گھوڑے کا اپنی دونوں پچھلی ٹان٘گیں مارنا ، کسی شخص کا پگڑنا .

دو لَتّی چَلانا

گھوڑے یا گدھے کا پچھلی ٹانگیں اُچھالنا ، لاتیں چلانا ، لاتیں مارنا .

دو لَتّی جھاڑْنا

ٹُھکرانا ؛ دستبردار ہونا .

دو لَتّی پھینکْنا

لات مارنا ، لات چلانا (خصوصاً گدھے یا گھوڑے کا) .

دو لَتّی چھاٹْنا

رک : دولتّی چلانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَتّی کے معانیدیکھیے

لَتّی

lattiiलत्ती

وزن : 22

لَتّی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے
  • لات سے لگائی ہوئی ضرب یا چوٹ، جانوروں کا لات چلانا یا مارنا، اکثر مرکبات میں مستعمل، جیسے: دولتی
  • پگڑی، دستار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of lattii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • turban
  • kick the leg, kicking by animals
  • teetotum's rope, the cloth that binds on bamboo to call pigeon, a long cut-peace of clothe

लत्ती के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पगड़ी, दस्तार
  • लात मारने की क्रिया, मारने के उद्देश्य से चलाया या उठाया हुआ पैर, पशुओं द्वारा लात से किया जानेवाला आघात, जैसे: दूलात्ती
  • लट्टू की डोरी, वो कपड़ा जो कबूतर को बुलाने के लिए बांस पर बांधते हैं, चोटी बंद, कपड़े की लंबी चीर या धज्जी

لَتّی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَتّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَتّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone