تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو قالِب ایک جان ہونا" کے متعقلہ نتائج

دو قالِب ایک جان ہونا

گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

دو قالِب یَک جان ہونا

گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

دو جان ایک تَن ہونا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

دو جان ایک تَن رَہْنا

آپس میں بہت خلوص رکھنا ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک ہونا ، متحد و متفق رہنا .

ایک جان، دو قالِب

آپس میں بہت خلوص رکھنے والے، دکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک، ایک جان دو جسم

دو دِل ایک ہونا

باہم محبت ہونا ؛ دو دلوں کا ایک ہونا .

ایک ایک کے دو دو ہونا

تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.

یَک جان دو قالِب

۱۔ یکساں ، نہایت آمیختہ ، ملا ہوا ، ایک دوسرے میں مدغم ۔

دو جان سے ہونا

حاملہ ہونا .

ایک دن کا مہمان، دو دن کا مہمان، تیسرے دن بلائے جان

اگر مہمان بہت دن رہے تو دوبھر جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دو قالِب ایک جان ہونا کے معانیدیکھیے

دو قالِب ایک جان ہونا

do qaalib ek jaan honaaदो क़ालिब ऐक जान होना

دو قالِب ایک جان ہونا کے اردو معانی

  • گہری دوستی ہونا ، بہت تعلقِ خاطر ہونا ، نہایت قریبی تعلق ہونا .

दो क़ालिब ऐक जान होना के हिंदी अर्थ

  • गहिरी दोस्ती होना, बहुत ताल्लुक़-ए-ख़ातिर होना, निहायत क़रीबी ताल्लुक़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو قالِب ایک جان ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو قالِب ایک جان ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words