تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو رَنْگا" کے متعقلہ نتائج

رَن٘گا

رنگا ہوا رنگین، شراب سے مخمور، جوش میں آیا ہوا

رَنْگا سِیار

جو شخص بظاہر نیک کردار ہو اور باطن میں بد کردار ہو

رَنگا رَنگ

رن٘گ برن٘گ، بوقلموں، طرح طرح کا نوع بنوع

رَنگا پِیلا

رن٘گین (کپڑا) ، رن٘گا ہوا (لباس) .

رَنگا رَنگی

رن٘گ برن٘گی، مُختلف قسم کی، طرح طرح کی، چہل پہل

رَنگائی

رنگنے کا عمل یا پیشہ

رَنگا رَنگ ہونا

رنگین ہونا

رَنْگا ہُوا سِیار

ایسا شخس جس کا ظاہر اچھا ہو باطن خراب ہو، مکار، عیار

رنگار

راجپوتوں کی ایک ذات یا طبقہ، طوائفوں کا ایک طبقہ

رَن٘گا ہُوا

(کنایۃً) عارفِ کامل ، پہن٘چا ہوا.

رَنگا ہونا

رن٘گین ہونا

رَنگارا

رن٘گریزی، رن٘گ کرنے والا

رَنگانا

رن٘گ کیا جانا، رن٘گ کرانا

رَنگاری

(رن٘گ کاری) عمارتی کام پر روغنی رنگ پھیرنے والا کاری گر.

رَنگاٹھا

(خراطی) لاکھ کے رنگ کو لکڑی پر پیوست کرنے کی چھوٹی چوبی چفتی اس کی رگڑ سے لاکھ لکڑی پر پھیلتی اور جم جا تی ہے.

رَنگاوَٹ

رنگنے کا عمل، نیز اس عمل کا نتیجہ، رنگائی، رنگینی

شَس رَن٘گا

چھ رن٘گوں والا ؛ ایک قسم کا حلوہ جو انڈوں شکر سے بناتے ہیں نیز ایک قسم کی روٹی .

ایک رَنگا

شَش رَنگا

ایک قسم کا حلوہ جو انڈوں اور شکر سے بناتے ہیں

پَچ رَنْگا

پان٘چ رن٘گ کا ، جس میں پان٘چ رن٘گ ہوں .

دو رَنْگا

منافق، مُتلوّن مزاج، منافق شخص، مکار شخص

یَک رَنْگا

(لفظاً) ایک رنگ کا ؛ (مصوری) وہ ڈیزائن جن میں سفید پر صرف ایک رنگ استعمال کیا جاتاہے (انگ : Monotonous)

رائے رَنْگا

(کاشتکاری) ایک قسم کا بیج یا پھل جو ہندوؤں میں متبرک سمجھا اور روزے میں کھایا جاتا ہے

پَنْج رَنگا

پان٘چ رن٘گ کا.

رَنگ میں رَنگا ہونا

کسی دوسرے کے انداز پر چلنا ، دوسرے کی روش اختیار کرنا ، کسی اور کے طور طریقے اپنانا .

گُل ہائے رَن٘گا رَن٘گ

رنگ رنگ کے پھول ، طرح طرح کے پھول ، متفرق .

کَہاں سے رَنگا کے آئے ہیں

(طنزاً) آپ میں کون٘سی خوبی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دو رَنْگا کے معانیدیکھیے

دو رَنْگا

do-rangaaदो-रंगा

اصل: ہندی

دو رَنْگا کے اردو معانی

صفت

  • منافق، مُتلوّن مزاج، منافق شخص، مکار شخص
  • ابلق، دو رن٘گ والا، دو رن٘گ کا، چتکبرا

اسم، مذکر

  • سان٘پ کی ایک قسم

English meaning of do-rangaa

Adjective

Noun, Masculine

  • a kind of snake

दो-रंगा के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सर्प का एक प्रकार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو رَنْگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو رَنْگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone