تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گا رَن٘گ" کے متعقلہ نتائج

رَن٘گا رَن٘گ

رن٘گ برن٘گ، بوقلموں، طرح طرح کا نوع بنوع

رَن٘گا رَن٘گی

رن٘گ برن٘گی، مُختلف قسم کی، طرح طرح کی، چہل پہل

گُل ہائے رَن٘گا رَن٘گ

رنگ رنگ کے پھول ، طرح طرح کے پھول ، متفرق .

رَن٘گ میں رَن٘گا ہونا

کسی دوسرے کے انداز پر چلنا ، دوسرے کی روش اختیار کرنا ، کسی اور کے طور طریقے اپنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گا رَن٘گ کے معانیدیکھیے

رَن٘گا رَن٘گ

ra.ngaa-ra.ngरंगा-रंग

اصل: فارسی, ہندی

وزن : 122

رَن٘گا رَن٘گ کے اردو معانی

صفت

  • رن٘گ برن٘گ، بوقلموں، طرح طرح کا نوع بنوع
  • (کنایۃً) عیش و عشرت کی، پرآسائش
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ra.ngaa-ra.ng

Adjective

रंगा-रंग के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत से रगों वाला, अनेक प्रकार का, तरह-तरह का, रंग बिरंग, चित्र-विचित्र
  • ( लाक्षणिक) विलासिता, अलंकृत, शानदार

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گا رَن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گا رَن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words