تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو سُخَنَہ" کے متعقلہ نتائج

دو سُخَنَہ

امیر خسرو کی پہیلیوں کی ایک قسم جس میں کئی سوالوں کا ایک جواب ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دو سُخَنَہ کے معانیدیکھیے

دو سُخَنَہ

do-suKHanaदो-सुख़ना

اصل: فارسی

دو سُخَنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امیر خسرو کی پہیلیوں کی ایک قسم جس میں کئی سوالوں کا ایک جواب ہوتا ہے
  • سوالیہ چٹکلے جن کے جواب میں ایک ہی لفظ سے دو مختلف معنی نکلتے ہیں جیسے : گوشت کیوں نہ کھایا ، ڈوم کیوں نہ گایا - گلا نہ تھا (امیر خسرو کے دوسخنے خاص شہرت رکھتے ہیں) .

English meaning of do-suKHana

Noun, Masculine

  • a riddle form created by Amir Khusrou in which many questions lead to a common answer

दो-सुख़ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अमीर ख़ुसरो की पहेलियों की एक क़िस्म जिसमें कई सवालों का एक जवाब होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو سُخَنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو سُخَنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone