تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دو تِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دو تِین کے معانیدیکھیے
دو تِین کے اردو معانی
صفت
- دو یا تین ، چند ، کئی .
فعل متعلق
- نیلام یا کھیل وغیرہ میں انتظار کی حالت ختم ہونے کا اشارہ.
شعر
اک عمر تو ہم نے بھی بھرپور گزاری ہے
دو چار مخالف تھے دو تین طبیعت کے
لڑ گئیں تم سے جو آنکھیں ہو گئی اک بار صلح
کیجئے دو تین باتیں چار آنکھیں ہو گئیں
دو تین ماہ پہلے بچی تھی چھوڑی میں نے
جانے وہ اتنی جلدی کیسے بڑی بنی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دو تِین)
دو تِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔