تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِین گُن" کے متعقلہ نتائج

تِین گُن

تین خوبیاں.

تِین گُناہ خُدا بھی بَخشتا ہے

کسی سے خطا کی معافی چاہنے پر بولتی ہیں

تِین گُناہ تو خُدا بھی بَخْشْتا ہے

جب کسی سے معافی مان٘گنی ہو تو کہتے ہیں

تِین گُنا

تِین گُنی

داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے

خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں

تِرْیا تُجھ میں تِین گُن اوگُن ہیں لَکھ چار، مَنْگََل گاوے سل رچے اور کوکَن اپُچیں لال

عورتوں میں تین خوبیاں اور لاکھوں نقص ہیں، خوبیاں یہ ہیں کہ گاتی ہیں، ستی ہوتی ہیں اور بیٹے جنتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تِین گُن کے معانیدیکھیے

تِین گُن

tiin-gunतीन-गुण

تِین گُن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تین خوبیاں.

English meaning of tiin-gun

Noun, Masculine

  • with three qualities or attributes

तीन-गुण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीन खूबियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِین گُن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِین گُن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words