تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو ٹُوک" کے متعقلہ نتائج

دو ٹُوک

۱. دو ٹکڑے ، دو پارہ

دو ٹُوک کَہْنا

صاف صاف کہنا ، کھری کھری کہنا .

دو ٹُوک کَرْنا

فیصلہ کرنا، معاملہ یکسو کرنا، خصوصاً قطع تعلق کرنا، رِشتہ توڑنا، الگ کرنا

دو ٹُوک وار کَرْنا

ایسا وار کرنا کہ حریف کا کام تمام ہو جائے ، فیصلہ کن وار کرنا .

چَنا کَہے میری اُونْچی ناک گَھر دَلِیے دَو گَھر راڑ، جو کھاوے میرا ایک ٹُوک پانی پِیوے سَو سَو گُھونٹ

چنے کے دلنے کی آواز بہت دور تک جاتی ہے اور اسے کھا کر بہت پیاس لگتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو ٹُوک کے معانیدیکھیے

دو ٹُوک

do-Tuukदो-टूक

اصل: ہندی

وزن : 221

دو ٹُوک کے اردو معانی

صفت

  • ۱. دو ٹکڑے ، دو پارہ
  • ۲. (i) طے شدہ ، قطعی ، فیصلہ ، کن ، حتمی
  • (ii) کھرا ، سچّا ، بے لاگ ، صاف صاف
  • ۳. موزوں ، مناسب ، صحیح

English meaning of do-Tuuk

Adjective

दो-टूक के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو ٹُوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو ٹُوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words