تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوغ" کے متعقلہ نتائج

دوغ

وہ دودھ جس میں سے مکھن نکال لیا گیا ہو، چھاچھ ، مٹَھا، رایتا

دوغْلَہ

دو نسلا، بد نسل، وہ شخص جس کے ماں باپ ایک قوم کے نہ ہوں، کمینہ، کم ذات، گھٹیا

دوغِ آہَن تاب

(طِب) دوا کے طور پر چھاچھ کو گرم لوہے سے بُجھا کر بنایا ہوا پانی

دوغْلاہَٹ

(سائنس) پیوندکاری

دوغْنا

” طعنہ دینا “

دوغْلی

مکار، دغا باز، رذیل، دورخا

دوغْلا

مخلوط النسل ، دو میل کا

دوغْلِیَّت

اِختلاط

دوغْلانا

(سائنس) پیوند لگانا ، پودوں کی پیوند کاری کرنا

دوغْلا پَن

مکار، دغا باز، رذیل، دورخا، مخلوط النسل، دومیل کا

دوغْلی بات

دو فصلی ، وہ بات جو صاف اور یک طرفہ نہو ، دو رخی بات ، گول مول بات

دوغْلے آکْسائِڈ

(سائنس) کیمیاوی عمل کے ذریعہ حاصل شدہ محلول

دو غَزْلَہ

دو غزلیں جو ایک ہی بحر، ردیف اور قافیے میں کہی گئی ہوں، طویل غزل جو ایک سے زیادہ جدا جدا مطلعوں پر مشتعمل ہو

دوغْلی نَسْل

مخلوط نسل، ہائبرڈ جانور (بطور گھوڑا وغیرہ)، ناپاک نسل، کراس نسل

دوغْلی زَبان

مختلف زبانوں کی مِلاوٹ سے تشکیل شدہ

دوغْلا کاری

(سائنس) دو انواع کے مِلاپ سے نئی نسل پیدا کرنا

دوغْلی فِطْرَت

(اخلاقیات) طور طریقہ اور برتاؤ میں تضاد کا عمل ، کردار کا دوغلا پن

دوغْلی گَنْدُم

گیہوں کی اعلیٰ اقسام میں ادنیٰ کی پیوند کاری نیز دوغلا گندم

دوغْلی سِیاسَت

منافقت ، دوہری چال

دوغْلی پالِیسی

دو رخی ، متضاد ، برعکس ، دوہری حکمت عملی

دوغْلا باجْرَا

(کاشت کاری) باجرے کا ساتھ دوسرے ننھے اناج کو مِلا کر تیار کردہ فصل ، پیوندی اناج دوغلا باجرہ (Napier Bajra)

دوغْلی تَوانائی

دو مختلف اجناس کی وہ مشترک طاقت جو مخلوط النسل پودوں سے حاصل ہوتی ہے

دوغْلی نَسْل کَشی

(سائنس) کسی نسل کی دو انواعِ کو مِلا کر نئی مخلوط پیداوار حاصل کرنا

کَس نَہ گویَد کہ دوغ مَن تُرش اَسْت

اپنی چھاچھ کو کوئی بُرا نہیں کہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دوغ کے معانیدیکھیے

دوغ

doGदोग़

اصل: فارسی

وزن : 21

دوغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ دودھ جس میں سے مکھن نکال لیا گیا ہو، چھاچھ ، مٹَھا، رایتا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of doG

Noun, Masculine

  • buttermilk, churned sour milk

दोग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो दूध जिसमें से मक्खन निकाल लिया गया हो, छाछ, मट्ठा, रायता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone