تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈالَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈالَر کے معانیدیکھیے
ڈالَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا سِکّہ جو امریکہ ، کنیڈا وغیرہ کا قانونی سِکّہ ہے اور مُختلف قِسم کی دھات سے بنتا ہے آجکل عموماً نوٹوں کی شکل میں رائج ہے
شعر
مزدوری پر جاتا ہوں تو شعر سسکتے رہتے ہیں
ڈالر کی خواہش نے میرے فن پاروں کو مار دیا
گاؤں کا بچھڑا کوئی رشتہ شہر میں جب ملا
روپیہ ڈالر ہو کہ دینار چھوٹا پڑ گیا
تہذیب کے لباس اتر جائیں گے جناب
ڈالر میں یوں نچائے گی اکیسویں صدی
English meaning of dollar
Noun, Masculine
- dollar
डॉलर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक अमेरिकन सिक्का जो भारतीय ३ रुपयों से कुछ अधिक मूल्य का होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈالَر)
ڈالَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔