تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dolly" کے متعقلہ نتائج

dolly

بچوں کی زبان میں گڑیا۔.

dolly varden

زنانہ ٹوپی، پھول ٹکی اور ایک طرف کو جھکی ہوئی۔.

dally

یوں ہی دیر لگانا

dilly

عوام: آسٹر عجیب آدمی جس میں کوئی لٹک ہو.

dilly dally

آج کَل کَرنا

dillybag

آسٹر چھوٹا دستی بٹوا یا ٹوکری.

dolly کے لیے اردو الفاظ

dolly

ˈdɒl.i

dolly کے اردو معانی

اسم

  • بچوں کی زبان میں گڑیا۔.
  • سنیماکے کیمرے کا پہیے دار چبوترا۔.
  • کریکٹ: بول چال: آسانی سے پکڑا جانے والا کیچ یا آسان ہِٹ، بلّے کی ضرب۔.
  • دھلائی کے وقت کپڑوں کو الٹ پلٹ کرنے والی لکڑی یا ڈنڈا۔.
  • corn dolly (رک).

فعل

  • (قبل up ) بننا ٹھننا۔.
  • (قبل up, in ) کیمرے کو کسی نظر کے پاس یا اس سے دور لے جانا۔.

صفت

  • بول چال: برط خصوصاً لڑ کی کے لیے پُرکشش طرحدار۔.
  • کریکٹ: بول چال: آسانی سے ماری یا پکڑی جانے والی (گیند).

dolly के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बच्चों की ज़बान में गुड़िया।
  • सिनेमा के कैमरे का पहीएदार चबूतरा।
  • करेक्ट: बोल चाल: आसानी से पकड़ा जाने वाला कैच या आसान हिट, बल्ले की ज़रब।
  • धुलाई के वक़्त कपड़ों को उलट पलट करनेवाली लक्कड़ी या डंडा।
  • corn dolly (रुक)

क्रिया

  • (क़बल up ) बनना ठनना।
  • (क़बल up, in ) कैमरे को किसी नज़र के पास या इस से दूर ले जाना।

विशेषण

  • बोल चाल: बरत ख़ुसूसन लड़की के लिए पुरकशश तरहदार।
  • करेक्ट: बोल चाल: आसानी से मारी या पकड़ी जाने वाली (गेंद)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dolly)

نام

ای-میل

تبصرہ

dolly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words