تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈونڈی" کے متعقلہ نتائج

ڈونڈی

دھون٘سے کی قسم کا باجا، جو نسبتا بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکتا ہے، ڈگڈگی، ڈنکا

ڈونڈی پِٹنا

اعلان کیا جانا، منادی کی جانا، ڈھنڈورا پیٹا جانا

ڈونڈی پِیٹْنا

ڈونڈی پٹنا (رک) کا تعدیہ

ڈونڈی پھیرْنا

اعلان کرنا.

ڈونڈی پِیٹ کَر

اعلانیہ کُھلم کُھلّا ، ڈنکے کی چوٹ .

ڈونڈی پِٹْوانا

ڈونڈی پیٹنا ، منادی کروانا ، اعلان کروانا.

ڈونڈی پِٹ جانا

اعلان کیا جانا ، منادی کی جانا ، ڈھنڈورا پیٹا جانا.

ڈونڈِیانا

تنہائی یا بیکاری کی حالت میں ادھر اُدھر مارے مارے پھرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈونڈی کے معانیدیکھیے

ڈونڈی

Do.nDiiडोंडी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ڈونڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھون٘سے کی قسم کا باجا، جو نسبتا بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکتا ہے، ڈگڈگی، ڈنکا
  • منادی، اعلان، ڈھنڈورا، تشہیر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Do.nDii

Noun, Feminine

  • proclamation by beat of drum

डोंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • डुग्गी नाम का छोटा बाजा जिसे बजाकर लोगों को कोई बात जतलाने के लिए घोषणा की जाती है
  • डौंड़ी पीटकर की जाने वाली घोषणा, मुनादी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈونڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈونڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words