تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈونڈُو" کے متعقلہ نتائج

ڈونڈُو

کپڑے کا گُڈّا جس کی کمر سے گٹھڑی باندھ کے بارش کے پانی میں لکڑی کے سہارے کھڑا کر دیتے ہیں تاکہ مین٘ہ تھم جائے، یہ مینہ تھامنے کا ٹوٹکا ہے.

ڈونڈُو زادَہ

مرشد کا بیٹا، پیر کی اولاد.

ڈونڈُو و بَرَہْمَن

مراد : مسلمان اور ہندو.

ڈونڈُو سَدُّو کی کَڑاہی

شیخ سدّو کے چڑھاوے کی وہ کڑاہی جس میں تلن کیا جاتا ہے.

ڈونڈُو سَدُّو کا بَکْرا

وہ بکرا جو شیخ سدّو کے نام پر ذبح کرتے ہیں.

ڈونڈُو صَدُّو کا بَکْرا

وہ بکرا جو شیخ سدّو کے نام پر ذبح کرتے ہیں.

ڈونڈُوِ وَقْت

اپنے زمانے کا سب سے بڑا عالم .

ڈونڈُوِ نَجْد

رکَ : شیخ النجد.

ڈونڈُو کیا جانے صابُن کا بھاؤ

جس چیز سے کسی کو تعلق نہ ہو وہ اس چیز کی حقیقت کیا بیان کر سکتا ہے، جب کوئی شخص خواہ مخواہ اس امر میں دخل دے جس کا اسے علم نہ ہو تو کہتے ہیں.

ڈونڈُو نے کَوّے کو بھی دَغا دی

شیخ بڑا مکّار ہوتا ہے.

ڈونڈُو نے کَچْھوے کو بھی دَغا دی

شیخ بڑا مکّار ہوتا ہے.

ڈونڈُوِ فانی

(فقہ) ایسا بوڑھا جو بڑھاپے کی شدّت اور کمزوری کے باعث روزہ نہ رکھ سکے.

ڈونڈُوِ مَکْتَب

مدرَسے میں پڑھانے والا، مکتب کا استاد یا مدرّس.

ڈونڈُوِ طَرِیقَت

(تصوّف) صوفیوں کا پیر، پیرِ طریقت.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈونڈُو کے معانیدیکھیے

ڈونڈُو

Do.nDuuडोंडू

ڈونڈُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کپڑے کا گُڈّا جس کی کمر سے گٹھڑی باندھ کے بارش کے پانی میں لکڑی کے سہارے کھڑا کر دیتے ہیں تاکہ مین٘ہ تھم جائے، یہ مینہ تھامنے کا ٹوٹکا ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

डोंडू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े का गुड्डा जिसकी कमर से गठरी बाँध कर बारिश के पानी में लकड़ी के सहारे खड़ा कर देते हैं ताकि बारिश रुक जाए यह बारिश रोकने का टोटका है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈونڈُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈونڈُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words