تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"doree" کے متعقلہ نتائج
doree کے لیے اردو الفاظ
doree کے اردو معانی
اسم
- خُوراک کے طور پر استعمال ہونے والی مچھلیوں کی قسم
- خوردنی مچھلی
doree के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ूओराक के तौर पर इस्तिमाल होने वाली मछलीयों की क़सम
- ख़ुर्दनी मछली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ڈیِرے
خیمہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ، کپڑے کی موٹی اور مضبوط چادر یا چمڑے کا عارضی قیام کے لیے بنایا ہوا مکان
ڈیرُو
(نجّاری) دو تختوں کے درمیان دان٘تے دار کٹاؤ کی شکل کی بنی ہوئی چُولیں جو جوڑ ملانے کو آپس میں ایک دوسرے کے اندر پیوست کر دی جاتی ہیں اور اس وضع لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرُو یا ڈیرُودار جوڑ کہتے ہیں.
داری
(دارِکا) وہ لونڈی جسے جنگ میں جیت کر لایا گیا ہو، لون٘ڈی، بان٘دی، داشتہ (عموماً ہندو عورتیں حقارت کے طور پر کہتی ہیں)
دَورا
بڑا ٹوکرا جس کا ڈھکنا نہ ہو، بڑا کونڈا، جَھلَی کی قسم کی، مگر اس سے چھوٹی ایک قسم کی پٹاری نما ٹوکری
دَرّا
(چُونا و سیمنٹ سازی) استرکاری کے اوپر پتلی اور چکبنی تہ چڑھانے کو سفیدی مینملا کرنہایت باریک تیّار کیا ہوا چونا صندل کی مانند باریک پسا ہوا چونا ، اس سے منبت کاری کا کام بھی بنایا جاتا ہے . معض مقامات پر اس کو سرخی کہتے ہیں سندلا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (doree)
doree
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔