تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دعا اور دوا نِت کرنی چاہیئے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دعا اور دوا نِت کرنی چاہیئے کے معانیدیکھیے
دعا اور دوا نِت کرنی چاہیئے
du'aa aur davaa nit karnii chaahiye•दु'आ और दवा नित करनी चाहिये
نیز - دعا اور دوا دونوں
ضرب المثل
دعا اور دوا نِت کرنی چاہیئے کے اردو معانی
- بیماری کی حالت میں خدا سے دعا بھی کرنی چاہیئے اور دوا بھی لینی چاہیئے یعنی دوا کرے تو تندرستی کی دعا بھی مانگنی چاہیئے
- ایک ساتھ سب کام سادھنا، دوا بھی ہو اور خدا سے دعا بھی ہو
दु'आ और दवा नित करनी चाहिये के हिंदी अर्थ
- बीमारी की हालत में ईश्वर से नित प्रार्थना भी करनी चाहिए और दवा भी खानी चाहिए अर्थात दवा करे तो स्वास्थ्य की प्रार्थना भी करनी चाहिए
- एक साथ सब काम साधना, दवा भी हो और ईश्वर-प्रार्थना भी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دعا اور دوا نِت کرنی چاہیئے)
دعا اور دوا نِت کرنی چاہیئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔