تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈُبانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُبانا کے معانیدیکھیے
ڈُبانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- غرق کرنا
- بھگونا، ترکرنا
- نہلانا، لتھڑ پتھڑ کرنا
- مار ڈالنا، قتل کرنا
- پانی میں ڈُبوکرمارنا
- غرقابی، ڈبو دینے کا عمل
- موہ لینا، گرویدہ بنا لینا
شعر
کنواں تھا پاس میرے پھر بھی میں پیاسا ہی لوٹا ہوں
اسے میں پی نہیں سکتا مگر خود کو ڈبانا ہے
کنواں تھا پاس قاصدؔ پھر بھی میں پیاسا ہی لوٹا ہوں
اسے میں پی نہیں سکتا مگر خود کو ڈبانا ہے
English meaning of Dubaanaa
डुबाना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈُبانا)
ڈُبانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔