تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُگْدُگی" کے متعقلہ نتائج

دُگْدُگی

سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نِچلا حصّہ، نرخرہ، سینے کی ہڈی، ہانس

دُگْدُگی پَر دَم ہونا

گلے میں سانس ہونا، دم نکلنے کا وقت ہونا، نزع کا عالم ہونا

جان دُگْدُگی میں کھیلْنا

سخت بیقراری ہونا ، بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

جان دُگْدُگی میں اَٹَکْنا

سخت بیقراری ہونا ، بے چینی ہونا ، گھبراہٹ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُگْدُگی کے معانیدیکھیے

دُگْدُگی

dugdugiiदुगदुगी

اصل: ہندی

وزن : 212

دیکھیے: دھُکْدھُکی

دُگْدُگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سنیے اور گلے کے بیچ کا گڑھا، حلق کا نِچلا حصّہ، نرخرہ، سینے کی ہڈی، ہانس
  • گلے کا ایک زیور جس کے وسطی پھول کا کنارہ سینے اور گلے کے درمیان گڑھے پر ہوتا ہے، جگنی

English meaning of dugdugii

Noun, Feminine

  • a kind of ornament worn round the neck
  • the cavity in the throat beneath the Adam's apple

दुगदुगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धुकधुकी, सीने या छाती के बीच का गड्ढा, सीने की हड्डी, हांस
  • गले का एक आभूषण जिसके केन्द्रीय फूल का किनारा सीने और गले के मध्य गड्ढे पर होता है, जुगनी

دُگْدُگی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُگْدُگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُگْدُگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone