تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈُگْڈُگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُگْڈُگی کے معانیدیکھیے
ڈُگْڈُگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے
شعر
ڈگڈگی ہی نہیں بجانی مجھے
عشق کو ناچ بھی سکھانا ہے
گر کمانا ہو تو ڈگری پہ بھروسہ نہ کرو
ڈگڈگی ہاتھ میں اور ساتھ میں بندر رکھنا
مجمع تھا ڈگڈگی تھی مداری بھی تھا مگر
حیرت ہے پھر بھی کوئی تماشا نہیں ہوا
English meaning of DugDugii
Noun, Feminine, Singular
- A small kettle-drum used in making proclamations, and by jugglers
डुगडुगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- चमड़ा मढ़ा हुआ चौड़े मुँह का छोटा बाजा, डुग्गी, डौंडी, मुनादी करने का छोटा नगाड़ा, वह वाद्य जिसे बजाकर किसी बात की सूचना दी जाती है
ڈُگْڈُگی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈُگْڈُگی)
ڈُگْڈُگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔