تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُم دار ٹِیلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُم دار ٹِیلَہ کے معانیدیکھیے
موضوعات: جغرافیہ
دُم دار ٹِیلَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (جغرافیہ) ایک چھوٹی سی پہاڑی جو ایک طرف بہت اون٘چی اور عمودی طور پر ڈھلوان دار ہوتی ہے اور دوسری طرف بہت نیچی، (گلیشیر آرش فشاں پہاڑ کے سامنے کے حصّے کی چٹانوں کو توڑ توڑ کر اور انھیں پیس پیس کر پہاڑ یا پہاڑی کے عقبی حصّہ میں جمع کرتا رہتا ہے جس کے باعث اس حصّہ میں ایک بہت لمبی اور ڈھلوان دار دُم سی بن جاتی ہے) یہ ٹیلے زیادہ تر برف سے ڈھکے ہوئے علاقوں میں نظر آتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُم دار ٹِیلَہ)
دُم دار ٹِیلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔