تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُم دَبانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُم دَبانا کے معانیدیکھیے
دُم دَبانا کے اردو معانی
- حیوانوں کا اپنی دم کو پچھلے پاؤں میں چھپانا، دم کو پیٹ کی طرف موڑنا، خائف ہو جانا، مغلوب ہوجانا، اظہارعاجزی کرنا
- بھاگنا
- گاڑی میں جتے ہوئے بیل وغیرہ کی رفتار تیز کرنے کے لئے ان کی دم پکڑنا
English meaning of dum dabaanaa
- put the tail between the legs
- turn tail, run away
दुम दबाना के हिंदी अर्थ
- पशूओं का अपनी दुम को पिछले पाँव में छुपाना, दुम को पेट की ओर मोड़ना, डर जाना, हार जाना, मिन्नत-समाजत प्रकट करना
- भागना
- गाड़ी में जुते हुए बैल आदि की गति तीव्र करने के लिए इनकी दुम पकड़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُم دَبانا)
دُم دَبانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔