تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُم گَزا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُم گَزا کے معانیدیکھیے
دُم گَزا کے اردو معانی
اسم، واحد، مرکب لفظ
- ہر وقت ہر جگہ ساتھ ساتھ رہنے والا، پنچھالا
- بکرے وغیرہ کی دُم کا پورا حصّہ، دُم کی بُوری، ایسی چھوٹی دُم جو اوپر کو اُٹھی رہے
- (قصّابی) گائے بھین٘س وغیرہ کی کھال اُتری دُم
- دُم کی طرح لان٘با، بہت دراز (زبان کے لیے مستعمل)
- پرندوں اور دیگر حیوانات کے دُم اُگنے کی جگہ
- پُچّھلا، وہ کپڑے یا کاغذ کی دھجّی جو چھوٹی، کنکیا میں لگاتے ہیں
English meaning of dum-gazaa
Noun, Singular, Compound Word
- (of a bird or other animal) the coccyx
- someone always following the steps
- the root or place of growth of the tail
दुम-गज़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, एकवचन, संयुक्त शब्द
- बकरे वग़ैरा की दम का पूरा हिस्सा, दम की बूओरी, ऐसी छोटी दुम जो ऊपर को उठी रहे
- (क़साबी) गाय भैंस वग़ैरा की खाल उतरी दम
- परिन्दों और दीगर हैवानात के दम उगने की जगह
- हरवक़त हर जगह साथ साथ रहने वाला, पनछाला
- दम की तरह लाम्बा, बहुत दराज़ (ज़बान के लिए मुस्तामल
- पुछल्ला, कपड़े या काग़ज़ की पूंछ जो पतंग में लगाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُم گَزا)
دُم گَزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔