زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’لسان‘‘ سے متعلق الفاظ

’’لسان‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اُچّارْنا

تلفظ کرنا ، ادا کرنا ، (زبان سے) کہنا ، بولنا ۔

اُلَٹْنا

جا کر پلٹنا، لوٹنا، لوٹ آنا

اوچھا ہَتھیار

آئین انسانیت یا اخلاق سے گرا ہوا جملہ (زبان قلم یا آلات سے)

باف

(مرکبات میں جزو اول کے مفہوم کے ساتھ مل کر مستعمل) بُننے والا، بَٹنے والا، تاگے وغیرہ کا تانا بانا درست کرکے اسے کپڑے وغیرہ کی شکل میں لانے والا جیسے: نور باف، شال باف

بَنْدِشی

(لفظاً) بندش (رک) سے منسوب

بَنگالی

بنگال سے منسوب (چیز، وضع وغیرہ)

پُرْتَگِیزی

پرتگالی (زبان)

پھیرْنا

برگشتہ کرنا ، بیزار کرنا ، متنفر کرنا

پَیغام پَر بَل ڈالْنا

خط سے یا کسی کی زبانی کوئی خواہش کرنا (جو مطلب پرمبنی ہو)

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جَتانا

۱. (i) (زبان سے) بتنا، بیان کرنا، خبر دینا، واضح طور پر مطلع کرنا

چَٹْکا

ان بن، بگڑنا

چَڑھنا

پستی سے بلندی پر جانا، نیچے سے اوپر جانا.

چَکَھوتی

(زبان کا) چٹخارا، چٹورپن

حَواشی قَلَم

(قلم سازی) قلم کے میدان (زبان قالم کی لمبان) کی دونوں بغلی کوریں

خانْدان

گھرانا، قبیلہ، کنبہ

خُون ہونا

۱. قتل ہونا ، مارا جانا ، ہلاک ہونا ، جان چلی جانا ۔

دُم گَزا

ہر وقت ہر جگہ ساتھ ساتھ رہنے والا، پنچھالا

ذَرِیعَۂ اِبْلاغ

خیالات واطلاعات دوسروں تک پہنچانے کا وسیلہ (زبان، علامات و اشارات نیز اخبار وغیرہ)

زَبَانِ قال

گویائی، کلام، بات، مُنْھ سے بولنا (زبان حال کا نقیض)

سَلام لینا

۱. ( زبان یا اِشارے سے ) سلام کا جواب دینا ، سلام قبول کرنا .

عام تام

عام فہم، آسان اور کامل (زبان، بیان یا طریق کار وغیرہ)

عِبارَت

تعبیر، ترکیب، بیان کرنا

عِبْرانی آمیز

عبرانی ملی ہوئی (زبان وغیرہ) .

قَبْضہ

تلوار کی موٹھ، لوہے کا ٹکڑا جس سے لکڑی کے دو حصوں کو جوڑتے ہیں تاکہ کھل اور بند ہو سکے، اختیار، بازو، بس

گَرْگَرَیّا

چڑیا، کنجشک، گوریّا

گَرْم مَسالا

زیرہ، سیاہ مرچ، لونگ، الائچی، دارچینی وغیرہ کا مجموعہ جسے سالن میں خوشبو اور لذّت کے لیے ڈالتے ہیں

گُھورے کا ہِیرا

بظاہر گندہ باطن صاف اور چمکیلا ؛ اہم ، قابلِ قدر (زبان کے لیے مستعمل) .

لَڑْ کھَڑانا

ڈان٘وا ڈول ہونا، متزلزل ہونا

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مُعَرَّا

ننگا، برہنہ، عریاں

مَغْز دار

جس میں گودا ہو، گری والا (پھل) نیزچرب، جیسے بادام مغزدار، زبان کے واسطے بطور صفت مستعمل اور چرب وفصیح کے معنی دیتا ہے، فصیح (زبان)

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

موتی جَھڑْنا

دلآویز کلام (زبان سے) نکلنا ، شیریں کلامی کا اظہار ہونا

مُکابَرہ

آپس میں بڑائی جتانا، برابری کرنا، شیخی مارنا، غرور، گھمنڈ

مِیر

ایرانیوں کا ایک لقب، امیر نیز امیر زادہ، امیر کا بیٹا

میٹھی

شیریں، شکریں، خوش مزہ

ناظِراً

دیکھ کر ، نظر ڈال کر ، نظروں سے (زبانی کے مقابل) ۔

وَسِیعُ الاِشاعَت

(زبان یا رسالہ یا اخبار وغیرہ) جو بہت دور دور تک پہنچ جاتا ہو ، جس کی اشاعت بہت بڑے علاقے میں ہو نیز بار بار اور بہت کثرت سے شائع ہونے والا ؛ جس کی اشاعت کی تعداد بہت زیادہ ہو ۔

ٹَکْسالی

مسلم، مانا ہوا، آزمودہ، جانچا ہوا

کِتابی

مکتوبی

ہَگّی لَگْنا

(بچوں کی زبان) پیخانہ معلوم ہونا

ہَگّی مُتّی

(بچوں کی زبان) پیخانہ پیشاب ؛ ہگنی متنی

ہِندی آمیز

جس میں ہندی زبان ملی ہوئی ہو ، ہندی سے مخلوط (خصوصاً زبان) ۔

ہیں

ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words