تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دم میں نمدہ باندھ کر چاندنی کو سونپ دیا" کے متعقلہ نتائج

دم میں نمدہ باندھ کر چاندنی کو سونپ دیا

بہت ذلیل کیا، مضحکہ اڑایا

دُم میں نَمدَہ باندھ چاندنی کو سَونپ دینا

کوئی واسطہ نہ رکھا، بہت ذلیل کیا، مضحکہ اُڑایا

اردو، انگلش اور ہندی میں دم میں نمدہ باندھ کر چاندنی کو سونپ دیا کے معانیدیکھیے

دم میں نمدہ باندھ کر چاندنی کو سونپ دیا

dum me.n namda baa.ndh kar chaa.ndnii ko sau.np diyaaदुम में नमदा बाँध कर चाँदनी को सौंप दिया

نیز - دم میں نمدہ باندھ کے چاندنی کو سونپ دیا

ضرب المثل

دم میں نمدہ باندھ کر چاندنی کو سونپ دیا کے اردو معانی

  • بہت ذلیل کیا، مضحکہ اڑایا
  • کسی کا مذاق اڑانے کے متعلق کہا جاتا ہے

    مثال - نمدہ= جمائے ہوئے کنول یا کپڑے کا ٹکڑا۔

दुम में नमदा बाँध कर चाँदनी को सौंप दिया के हिंदी अर्थ

  • बहुत अपमानित किया, खिल्ली उड़ाई
  • किसी का मज़ाक उड़ाने के प्रति कहा जाता है

    विशेष - नमदा= जमाए हुए कँवल या कपड़े का टुकड़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دم میں نمدہ باندھ کر چاندنی کو سونپ دیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دم میں نمدہ باندھ کر چاندنی کو سونپ دیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words