تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم ریز" کے متعقلہ نتائج

دُم ریز

تیز رفتار گھوڑا جس کی باگ ڈھیلی چھوڑ دی جائے

دُم ریزی

تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم ریز کے معانیدیکھیے

دُم ریز

dum-rezदुम-रेज़

اصل: فارسی

دُم ریز کے اردو معانی

 

  • تیز رفتار گھوڑا جس کی باگ ڈھیلی چھوڑ دی جائے
  • (باغبانی) وہ پھل جو درخت میں موسم کے بعد یا اوّل مرتبہ پھل توڑنے کے بعد آتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم ریز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم ریز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words