تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُمَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُمَل کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: دَمَلَ
دُمَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.
- رک : دنبل ، پھوڑا .
English meaning of dumal
Noun, Masculine
- boil
दुमल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- फोड़ा, व्रण ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُمَل)
دُمَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔