تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے" کے متعقلہ نتائج

دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے

دنیا میں دھوکا ہی دھوکا ہے، دنیا کا وجود محض فریب نظر ہے، دنیا جھوٹی ہے

یہ ڈاڑھی دھوکے کی ٹَٹّی ہے

گو اس کی ڈاڑھی لمبی ہے مگر یہ سخت منافق ہے، لوگوں کو دھوکا دینے کے لیے ڈاڑھی رکھی ہوئی ہے

ظاہِر کی دُنْیا ہے

دکھاوے کی دنیا ہے، دُنیا دکھاوٹ پر جاتی ہے، دنیا نمود و نمائش پسند کرتی ہے

دُنیا اَپْنے مَطْلَب کی ہے

ہر شخص اپنے مطلب کو مقدَم رکھتا ہے

دُنیا کاجَل کی کوٹْھری ہے

دنیا میں آلودگی اور روسیاہی کا خدشہ ہر وقت رہتا ہے.

دُنِیا چار دِن کی ہے

دُنِیا دو دِن کی ہے

دُنِیا تِل کی اوٹ پَہاڑ ہے

دنیا کہ حالات کا راز یہ ہے کہ مختصر سی بات اہم بات کو چھپائے رہتی ہے

دنیا میں منہ دیکھے کی محبت ہے

دلی محبت کم ہوتی ہے، رو برو آ کر محبت جتاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے کے معانیدیکھیے

دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے

duniyaa dhoke kii TaTTii haiदुनिया धोके की टट्टी है

ضرب المثل

دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے کے اردو معانی

  • دنیا میں دھوکا ہی دھوکا ہے، دنیا کا وجود محض فریب نظر ہے، دنیا جھوٹی ہے

दुनिया धोके की टट्टी है के हिंदी अर्थ

  • संसार में धोका ही धोका है, संसार का अस्तित्व केवल धोखा है, संसार मिथ्या है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دنیا دھوکے کی ٹٹّی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words