تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُنْیائے دَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیائے دَنی کے معانیدیکھیے
دُنْیائے دَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حقارت سے دنیا کو کہتے ہیں، ذلیل و حقیر دنیا
شعر
چھوڑ دنیائے دنی کا پیچھا
اس سے کیا سود ہے کیا ہونا ہے
نرالی بات دنیائے دنی میں کون سی ہوتی
یہاں تو دیدنی ہے اور مرا حال زبوں وہ بھی
دنیائے دنی ہے مطلب کی سب رشتے ناطے توڑ دیے
اب خود پہ بھروسہ کرنا ہے جتنے تھے سہارے چھوڑ دیے
English meaning of duniyaa-e-danii
Noun, Feminine
- wretched world, vile world, material or base world, mean and ignoble world
दुनिया-ए-दनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तिरस्कार की दृष्टी से संसार को कहते हैं, तुक्ष और अपमानित संसार, अधम और निकृष्ट संसार, पापमय संसार, माया और मोह-जैसी नीच प्रवृत्तियों वाला संसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُنْیائے دَنی)
دُنْیائے دَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔