تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُنْیا جَہان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیا جَہان کے معانیدیکھیے
دُنْیا جَہان کے اردو معانی
فارسی، عربی
- عالم، دنیا، سب کچھ، سارے عنوانات پر، ادھرادھر کی
شعر
یوں تو دنیا جہان گھومے مگر
لوگ گھر سے نکل نہیں پائے
مجھ پہ لگا کے بندشیں دنیا جہان کی
خود سیر کر رہے ہو میاں آسمان کی
چرچے تھے علم و فضل کے دنیا جہان میں
گنجینہ ہائے علم و ہنر کون لے گیا
English meaning of duniyaa-jahaan
Persian, Arabic
- the entire world
दुनिया-जहान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- संसार, सब कुछ, सभी विषयों पर, इधर-उधर की
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُنْیا جَہان)
دُنْیا جَہان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔