تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دنیا ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دنیا ساز کے معانیدیکھیے
دنیا ساز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- مطلب پرست، حیلہ و تدبیر سے اپنے کام بنانے والا
- بناوٹی باتیں کرنے والا، ظاہر دار
شعر
کس نے دنیا کو بنایا کس کی دنیا بن گئی
یوں تو کہنے کے لئے ہر ایک دنیا ساز تھا
کیسا گریاں ہے کیسا نادم ہے
میری میت پہ میرا دنیا ساز
English meaning of duniyaa-saaz
Persian, Arabic - Adjective
- a bootlicker, lick-spittle, smoothy
दुनिया-साज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बनावटी बातें करने वाला, ज़ाहिरदार (दिखावे और बनावट से काम लेने वाला), मुँह पर झूठी और खुशामद की बातें करनेवाला, चाटुकार, मतलबपरस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دنیا ساز)
دنیا ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔