تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ ساز کے معانیدیکھیے
خانَہ ساز کے اردو معانی
صفت
- گھر کی بنی ہوئی
- مقامی، دیسی
- خود ساختہ
- گھر بنانے والا، نیز مراد محبوب
- خاص طرز کا موجد، معمار
شعر
خانہ ساز اجالا مار
چاند پہ اپنا بھالا مار
خانہ خرابیاں دل بیمار غم کی دیکھ
وہ ہی دوا خراب ہے جو خانہ ساز ہے
English meaning of KHaana-saaz
Adjective
- home maker
- local
- home-made, rough
- beloved
ख़ाना-साज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घर बनाने वाला, अर्थात महबूब
- घर का बना हुआ, घर की वनी हुई वस्तु, गृह-निर्मित
خانَہ ساز کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ ساز)
خانَہ ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔