تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُنْیَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُنْیَوی کے معانیدیکھیے
دُنْیَوی کے اردو معانی
صفت
- دُنیا سے منسوب، دُنیا کی، دنیا کا
दुनयवी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- संसार सम्बन्धी, सांसारिक, दुनिया वाला, दुनिया का
دُنْیَوی کے مترادفات
دُنْیَوی کے مرکب الفاظ
دُنْیَوی سے متعلق دلچسپ معلومات
دنیوی اول مضموم، سوم مفتوح، بمعنی’’دنیاوی‘‘، اصل عربی لفظ ہے۔ لیکن اب اردو میں’’دنیاوی‘‘ زیادہ رائج ہوگیا ہے۔ ’’دنیوی‘‘ بھی بولتے ہیں، مثلاً ’’دینی و دنیوی‘‘ لیکن اس کا چلن اب کم ہے۔ اردو میں بہرحال دونوں درست ہیں۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُنْیَوی)
دُنْیَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔