تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُراہی پِھرانا" کے متعقلہ نتائج

دُراہی پِھرانا

کسی کی حکومت یا بادشاہت کا اعلان کرنا ، ڈھنڈورا پیٹنا .

دَورائی پِھرانا

اعلانِ تخت نشینی کرنا.

دَورائی پِھرْنا

حُکمرانی قائم ہونا، سلطنت میں وسعت ہونا.

دِیوار پَھرّانا

(عور) دیوار پھان٘دنا

نَین دُرائے پِھرنا

نظریں دوڑانا ، اِدھر ُادھر دیکھتے جانا ، کسی کو تلاش کرنا ۔

پَرْوانَۂ راہ داری

سفر کا اجازت نامہ، پاسپورٹ

پَیراہَن دار

(حیوانیات و نباتیات) مخلف ، غلاف پوش ، جس پر چھلکوں کی تہ ہو ، انگ : Tunicated.

دَر دَر پِھرْنا

آوارہ و سرگرداں پھرنا، مارا مارا پھرنا، تباہ و برباد ہونا، خراب و خستہ ہونا

دَر دَر لِیے پِھرْنا

ساتھ ساتھ آوراہ پھرانا، اپنے ساتھ لِیے لِیے جگہ جگہ پھرانا، جستہ و خراب کرنا.

دَر بَدَر خاک بَسَر پِھرنا

آوارہ و سرگرداں پِھرنا، کوچہ گردی کرنا، کہیں ٹھکانا نہ ہونا

دَر بَدَر پِھرْنا

دروازے دروازے پِھرنا، آوراہ پھرنا، کُوچہ گردی کرنا

کَلیجے پَر ہاتھ دَھرے پِھرْنا

بے تاب اور مضطرب پھرنا .

دِیار بَہ دِیار بھاگْتا پھرْنا

جان کے خوف یا کسی اور ڈر سے شہروں شہروں کی خاک چھاننا .

دَر بَدَر پِھرانا

دربدر پِھرنا (رک) متعدی.

کِئے دَھرے پَر پانی پھیرْنا

محنت اکارت کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُراہی پِھرانا کے معانیدیکھیے

دُراہی پِھرانا

duraahii phiraanaa•दुराही फिराना

  • Roman
  • Urdu

دُراہی پِھرانا کے اردو معانی

  • کسی کی حکومت یا بادشاہت کا اعلان کرنا ، ڈھنڈورا پیٹنا .

Urdu meaning of duraahii phiraanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii hukuumat ya baadshaahat ka a.ilaan karnaa, DhanDoraa piiTnaa

दुराही फिराना के हिंदी अर्थ

  • किसी की सत्ता या बादशाहत का ऐलान करना, ढिंडोरा पीटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُراہی پِھرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُراہی پِھرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone