تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرْگَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرْگَت کے معانیدیکھیے
دُرْگَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دُر، برا، خواب (مع تحتی)، بُری قطع
- بری حالت، برا احوال، پتلا حال، بدحالی
- بد انجام
شعر
کیا بتاؤں کیسی درگت بن گئی
دل کی میرے ہاتھ میری دل کے ہاتھ
حسینوں نے بنائی ہے وہ درگت
مجھے پہچانتا کوئی نہیں ہے
فرق پڑتا کچھ تو کرتا عرض کچھ
کیا سناؤں دل کی درگت آپ کو
English meaning of durgat
Noun, Feminine
- abject state, chastisement, maltreatment, rough handling, ruin
- bad condition
- situation, predicament
दुर्गत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बदअंजाम, खराब नतीजा
- बुरी हालत, बदहाली
- बुरा अंत
विशेषण
- जिसकी बुरी गति हुई हो, दुर्दशाग्रस्त
- गरीब, दरिद्र
دُرْگَت سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرْگَت)
دُرْگَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔