تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُرِّ نَجَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُرِّ نَجَف کے معانیدیکھیے
دُرِّ نَجَف کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نجف کا موتی، ایک سفید پتھر جو رادی السلام نواح نجف میں ملتا ہے، ایک پتھر جس میں بال سے دکھائی پڑتے ہیں جن کو ایک مسلک حضرت علی کے بال بتاتے ہیں اور اس لیے اس پتھر کو مبارک مانا جاتا ہے
شعر
مثال در نجف سے کیا دوں عذار سادہ کو اس پری کے
نہیں ہے بال اس میں نام کو بھی یہ عیب ہے اس میں بال بھی ہے
تجھ خط کی یاد میں دل حیران عشق کا
در نجف کی طرح سے مودار تھا سو ہے
در نجف تو جسم ہے اس نازنین کا
موئے نجف میں بال پڑا ہے کمر نہیں
English meaning of durr-e-najaf
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- precious Najaf stone beads
दुर्र-ए-नजफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- नजफ़ का मोती अर्थात हीरा, एक पत्थर जिसमें बाल से दिखायी पड़ते हैं, जिनको एक सम्प्रदाय हज़रत अली के बाल बताता है और इसलिए इस पत्थर को पवित्र मानता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُرِّ نَجَف)
دُرِّ نَجَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔