تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شاہِ نَجَف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شاہِ نَجَف کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: کنایۃً
شاہِ نَجَف کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- نجف کے بادشاہ، نجف کا سردار، نجف کا حکمراں، حضرت علی كرم اللہ وجہہ
شعر
تمنا بڑھ نہ جائے حد سے زائد
ہمیں شاہ نجف اب یاد کیجے
شاہ نجف کے نام کوں لوں آبروؔ سیں سیکھ
ہادی کہو امام کہو رہ نما کہو
یا شاہ نجف نام اشارہ میں ترا لوں
ہو جائے دم نزع زباں میرے اگر بند
English meaning of shaah-e-najaf
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- king of Najaf- allusion to Hazrat Ali
शाह-ए-नजफ़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- हज़रत अली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شاہِ نَجَف)
شاہِ نَجَف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔